فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ کا حیرت انگیز انکشاف

نیویارک(تازہ ترین)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک کے سربراہ مارک زکربرگ کے مطابق پہلی بار ایک دن میں فیس بُک استعمال کرنے والوں کیMark Zuckerberg gave an astonishing statement تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انھوں نے اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ فیس بُک نے پر دنیا میں رہنے والے ہر سات افراد میں سے ایک صارف نے اپنے خاندان اور دوستوں سے رابطے کے لیے فیس بُک کا استعمال کیا۔ایک ماہ میں کم از کم ایک بار فیس بُک استعمال کر نے والے فیس بُک صارفین کی تعداد تقریباً ایک ارب 50 کروڑ ہے لیکن ایک دن میں ایک ارب صارفین کا فیس بُک استعمال کرنا بہت زیادہ تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here