عمران خان کی اپنے بھانجے کی شادی میں عدم شرکت

تازہ ترین) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے کی چترال میں شادی کی خبریں سچ ثابت ہوگئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خانMarriage of Imran Khan’s nephew in chitral کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بڑے بیٹے کا رشتہ چترال کے شاہی خاندان میں کیا گیاہے ۔ تاہم عمران خان نے چترال میں ہوتے ہوئے بھی تقریب میں شرکت نہیں کی۔ تقریب کا اہتمام عمران خان کے چترال  میں دورہِ سیلاب کے دوران ہوا، مگر چترال میں ہونے کے باوجود عمران خان تقریب سے غائب رہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here