تازہ ترین—— منیٰ میں سعودی وزارت صحت نے 515پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے- سعودی وزارت صحت نے سانحہ منی کے حوالے سے 187صفحات پر مشتمل شہدا کی فہرست جاری کردی ہے جس میں شہدا کی کل تعداد 7477جن میں 515پاکستانی ،1511سعودی شہری،321ایرانی،،،، 444مصری،316انڈین،453انڈونیشن،307نائجرین سمیت دیگر60 ممالک اور غیر شناخت کے حامل حجاج کرام کی بھی فہرست جاری کر دی گئی ہے ۔غیر شناخت کے حامل شہدا کی تعداد 1507بتائی گئی ہے