،اسلام آباد،،،،،،، شہید حجاج کرام کی فہرست جاری کر دی گئی

   اسلام  آباد —- تازہ ترین—- حج جو کہ ایک اہم فریضہ اسلام ہے جو ہر سال ہر ملک سے سنتِ ابراہیمی کو اداpilgrims  کرنے اور وہاں حج کا فریضہ ادا کرتے ہیں- اس سال حج کے دوران منی حادثے میں بہت حجاج کرام شہید ہوئَے تھے-  وزارت مذہبی امور نے حج 2015کے دوران شہید ہونے والے پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی، (حج کے دوران طبی اور حادثاتی طور پر215پاکستانی شہید ہوئے، وزارت مذہبی اموردوران حج سرکاری ، نجی سکیم کے 185،اقامہ ہولڈر 29شہید ہوئے، وزارت مذہبی امورسانحہ منیٰ میں 99، کرین حادثہ میں 12پاکستانی شہید ہوئے،وزارت مذہبی امور سانحہ منیٰ میں 26سرکاری،56نجی سکیم ، 17اقامہ ہولڈر شہید ہوئے، وزارت مذہبی امور کرین حادثہ میں دو سرکاری، چار نجی، چھ اقامہ ہولڈر شہید ہوئے، وزارت مذہبی امور دوران حج104پاکستانی حادثاتی،111کی طبی موت واقع ہوئی، وزارت مذہبی امور سرکاری سکیم کے 60،نجی سکیم کے 37 ،سات اقامہ ہولڈرزکی طبی موت ہوئی، وزارت مذہبی امور سانحہ منیٰ کے بعد سے سات پاکستانی ابھی تک لاپتہ ہیں، وزارت مذہبی امور لاپتہ ہونے والوں میں ایک سرکاری، دو نجی ، چار اقامہ ہولڈر شامل ہیں، وزارت مذہبی امور وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاں بحق شہدا کے لواحقین کو رقوم کی ادائیگی کیلئے حجاج محافظ فارم جاری کردیا۔

Leave a Reply