شہدا کی نمازے جنازہ میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی شرکت۔

تازہ ترین) آئی ایس پی آر کے مطابق مانسہرہ کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ چکلالہ راوالپنڈی میں ادا کر دی گئیMartyred funerell offered at Chaklala ہے۔نماز جنازہ میں پاک فوج کر سربراہ جنرل راحیل شریف،پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان اور چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ذکا سمیت شہدا کے لواحقین کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہدا کی مییتیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here