لاہور (تازہ ترین) مریم نواز کا بیٹا جنید نواز 8 اگست کو دبئی سے لاہور آرہا تھا۔ زرائع کے مطابق جنید نواز پی آئی اے کی پرواز پی کے 204 سے دبئی سے لاہور آرہے تھے کہ دوران پرواز جوتا گم ہو گیا۔ لاہور پہنچنے پر عملے کی دو گھنٹے کی کاوشوں کے باوجود جوتا نا مل سکا۔