موٹاپے سے یاداشت بھی کھو سکتی ہے

Memory can be lost by obesity

تازہ ترین) لندن میں کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جسم میں بے تحاشہ چربی سے سوزش جنم لیتی ہے جو مائیکرگلیا نامی خلیات کو متاثر کرتی ہے، ان خلیات کا کام یہ جسم کو امراض اور جراثیم سے پاک رکھنا ہوتا ہے اس کے علاوہ یہ دماغی خلیات کو بھی درست رکھتے ہیں لیکن چربی اورسوزش سے دماغ میں سگنل کا نظام متاثرہوتا ہےاور یوں یادداشت متاثر ہوسکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ موٹاپے اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مریضوں میں یادداشت متاثرہونے کا

[highlight color=”green”]مزید پڑھیں شادی کے بعد موٹاپے کی وجہ سامنے آگئی [/highlight]

۔خدشہ 3 گنا تک بڑھ سکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق اگرچہ اس کیفیت میں یادداشت دھیرے دھیرے متاثر ہوسکتی ہے لیکن شدید حملے کی صورت میں ڈیمنشیا اور دیگر امراض بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔ تحقیق کےمطابق گھٹیا کے مرض میں استعمال ہونے والی ادویات اس مرض کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے اس کے علاوہ ذیادہ روغنی خوراک اور چکنائی سے اجتناب سے بھی مرض سے بچاجا سکتا ہے۔

Leave a Reply