میسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

پیرس(تازہ ترین)لیونل میسی نے یوئیفا کا سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔تفصیلات کے مطابق میسی کو یہ ایوارڈ گزشتہ سیزن کے دورانMessi won the award اپنی لیگ ٹیم بارسلونا کیلئے چیمپیئنز لیگ، لا لیگا اور اسپینش کپ جیتنے پر دیا گیا۔اس ایوارڈ کیلئے ان کا مقابلہ اپنے حریف کرسٹیانو رونالڈو اور بارسلونا کے کھلاڑی لوئس سواریز کے ساتھ تھا۔میسی نے کہا کہ میں یہ ایوارڈ جیتنے پر بہت خوش ہوں، میں اپنی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کیونکہ وہ اس میں حصے کے مستحق ہیں، ہر کسی کی طرح میں بھی اپنی یم پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہوں۔

Leave a Reply