مائیکرو سافٹ کمپنی کی طرف سے ایک اور خوشخبری

Microsoft Windows released free upgrade facility.مائیکرو سا فٹ نے ونڈوز 10 ، مفت اپ گریڈیشن کی سہولت جاری کردی

نیویارک مائیکرو سافٹ کمپنی نے ونڈوز 10 جاری کردیا، مفت اپ گریڈ کی سہولت دنیا بھر کے صارفین کےلئیے میسر ہیں۔ نیا آپریٹنگ سسٹم نئی خصوصیات  پر مشتمل ہے  کےاور  شائقین کی دسترس میں پہنچ گیا۔دنیا کی سب سے معروف کمپیوٹرز کمپنی مائیکرو سوفٹ نے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 متعارف کروادیا، دنیا بھر کے صارفین کیلئے آج سے اس کی مفت اپ گریڈیشن سہولت دستیاب ہے۔نئی انوویشنز کے ساتھ ونڈوز 10 صارفین کی خدمت کیلئے حاضر ہے، ونڈوز 10 کا مائیکرو سوفٹ ایج اب تک کا سب سے فعال براؤزر ہے، تیز اور جانا پہچانا اسٹارٹ مینیو، پُرکشش اور تیزترین ہے۔

Leave a Reply