سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

لاہور(تازہ ترین)لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ سونا اسمگل ہونے سے پہلے ہی پکڑا گیا- سونا اسمگل کرنے والے کو رنگےgold rate in pakistan ہاتھوں پکڑا گیاہے-  لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نےدبئی سے آنے والے ایک مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد کر لی گیا۔ کسٹم حکام کے مطابق ملزم محمدرضوان ایک غیر ملکی ائیرلائن سے جب لاہور پہنچا تو شک پڑنے پر کسٹم حکام نے اس کی چیکنگ کی اور اس کے جسم سے بندھے ہوئے تقریبا ً 7کلو وزنی سونے کے بسکٹ جس کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے برآمد کر لیے گئے ہیں۔ ملزم محمد رضوان جو لاہور کا رہائشی ہے اس سےمزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply