قومی ٹیسٹ کر کٹ ٹیم کے کپتان نے کیریبین پریمیر لیگ کھیلنے کی تصدیق کر دی
۔قومی کپتان ویسٹ اینڈیز میں لیگ کی ٹیم بارباڈوس میں شعیب ملک کی جگہ جلوہ گر ہوں گےاور اپنی شاندار پُر فارمنس سے اپنے مداحوں کو محظوظ کریں گے ۔پہلے قومی کپتان نے انجری کے باعث لیگ میں شمولیت کو مشکوک قرار دیا تھا تاہم اب انہوں نے لیگ میں نمائندگی کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے