ڈیرہ گازی خان بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے کیا کام ڈالا

مظفر گڑھ (تازہ ترین )ڈیرہ گازی خان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے ایک نیا کارنامہ کر ڈالا، اگلی تاریخ کو ہونے والاexamination پیپر پہلے ہی لے لیا رولنمبر سلپ پر جو تاریخ سے پہلے ہی پرچہ لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان بورڈ نے  طلبہ و طالبات کا مستقبل داﺅ پر لگا دیا ہے ۔ بورڈ انتظامیہ کی لا پرواہی کے باعث ایف سی کے سپلیمنٹری امتحانات کا لاتعداد طلبا و طالبات پیپر دینے سے قاصر رہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ سلپ پر پرچے کی تاریخ 18 نومبر پرنٹ تھی جب طلبا و طالبات آج پیپر دینے آئے تو پتہ چلا کہ 18 نومبر والا پیپر تو 15نومبر کو ہی لے لیا گیا ہے جس پر طلباو طالبات نے پریشانی کا اظہار کیا  اور انہوں نے ڈی جی خان بورڈ کیخلاف شدید احتجاج کیا ہے ۔ طلبا کے ستاھ ساتھ ان کے والدین نے بھی انتظامیہ کی نااہلی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے حکام سے اس کو ٹھیک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply