،،،،،،،ملک کے 68شہروں میں موبائل سروس بند

 تازہ ترین— یومِ عاشور کے دن آج موبائل سروس رات اٹھ بجے تک بند رہے  گی- پنجاب کے مختلف شہروں میںmobile
موبائل سروس بند ہونا شروع ہو گئی جس میں میانوالی میں رات گیارہ بجے بحال ہو گی – جبکہ ملتان ،فیصل آباد،پشاور،لاہور،کراچی بھکر سرگودھا میں بھی موبائل سروس بند ہونا شروع ہو گئ ہے – جبکہ کراچی میں انٹرنیٹ سروس بھی بند ہو گئ ہے – مظفر گڑھ  میں وائرلیس، وائی فائی سروس بھی بند ہے- وزیر داخلہ سندھ کے
مطابق کراچی میں موبائل سروس رات دس بجے تک بحال ہوگی

Leave a Reply