نو ،دس محرم الحرام موبائل سروس بندرہے گی۔۔۔۔۔

تازہ ترین— محرم الحرام تقدس کا مہینہ ہے- جس میں سکیورٹی کے انتظامات کو بہتر طریقے سے انجام دینےsecurity services کے لیے امن وامان کی صورت حال کو برقرار رکھا جائے تاکہ کسی قسم کی بد امنی کا سامنہ نہ کرنا پڑے- محرم الحرام کے حوالے سے محرم الحرام کے موقع پرپاکستان کے 62شہروں میں موبائیل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے- تاکہ کوئی واقعہ رونما نہ ہو- وفاقی وزارت داخلہ کے ذارئع کے مطابق چاروں صوبوں کی سفارش پر 9 اور 10محرم الحرام کو پاکستان کے 62شہروں میں موبائیل سروس بند رہے گی ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے 34 سندھ کے 11 ‘ خیبر پختونخوا کے 15 جبکہ بلوچستان کے 3 شہروں میں موبائیل سروس بند رہیگی تاہم موبائیل سروس کو مکمل دن یا پھر 24 گھنٹوں کے بجائے صرف جلوس کے اوقات میں بند رہیگی تاکہ امن امان کو یقینی بنایا جا سکے-

Leave a Reply