برطانوی میڈیا نے مودی کا اصل چہرا دکھا دیا۔۔

تازہ ترین— دی گارڈین اخبارکا کہنا ہے کہ مودی کی حکومت کیا آئی انتہا پسندی کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے-indian prime minister بیف کھانے پر قتل،اقلیتوں کے بات کرنے پر تشدداور مسلمانوں کی حمایت کرنے والے پر منہ کالا کرنے کے واقعات معمول بن چکے ہیں- برطانوی میڈیا  اپنی حکومت پر تنقیتد کرتے ہیں کہ بھارت میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے- مودی سے سوال کرتے ہوئے ایک صحافی کاکہنا تھا کہ اس شخص کو کیسے خوش آمدید کہے جو ہزاروں افراد کا قاتل ہے- دی گارڈین اخبارمیں لکھا گیا کہ برطانوی حکومت کو اپنے مفادات کی پری ہے- مودی اور ڈیوڈ کیمرون کی مشترکہ کانفرنس کے موقع پر بی بی سی کے صحافی نے مودی کو یہ کہکرتماچا مارا کہ اس شخص کو کیسے خوش آمدید کہا جائے جو ہزراوں لوگوں کا قاتل ہے –

Leave a Reply