دبئی (تازہ ترین) زرائع نے بتایا ہے کہ مشہور صحافی معید پیر زادہ کو 7 اگست بروز جمعہ دبئی میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ زرائع کا کہنا ہے کہ معید پیرزادہ کو پراپرٹی فراڈ کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ معید پیر زادہ دبئی، اپنے علیل والد کی تیمارداری کے لیے گئے تھے جس کا ذکر انہوں نے اپنی ٹویٹ میں بھی کیا تھا۔ دفتر خارجہ نے معید پیر زادہ سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے