ابو ظہبی (تازہ ترین) معید پیرزادہ کو رہا کر دیا گیا۔ پاکستانی تجزیہ کار اور میزبان معید پیرزادہ کو7 اگست کو دبئی میں گرفتار کیا گیا تھا۔ معید پیرزادہ کو پراپرٹی فراڈ کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا جنہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی ایمبسی دبئی کی طرف سے دی جانے والی خبر کے مطابق انہیں چند دن میں پاکستان آںے کی اجازت دے دی جائے گی۔