مولانا فضل الرحمان نے آگاہ کر دیا

اسلام آباد (تازہ ترین)وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے  ملاقات کی جس میں انہوں نے ایم کیو ایم Molana Fazal ur Rehman told Prime Ministerکے استعفوں سے متعلق ہونے والی پیش رفت اور متحدہ قیادت کے تحفظات سے آگاہ ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ہونے والی گفتگو سے آگاہ کیا، اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو سیاسی بحران کے خاتمے کے لئے ان کی کوششوں کو بھی سراہا۔ مولانا فضل الرحمان ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں جب کہ مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں ہونے کی توقع ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here