ہوش میں آتے ہی خواہش کا اظہار کر دیا۔

تازہ ترین) ایم کیو ایم کے رہنمائ رشید گوڈیل کو ہوش آگیا اور ہوش میں آنے کے بعد رشید گوڈیل کی اہلیہ کی ان سے ملاقات بھی کروا دی گئی۔ ڈاکٹر جہانزیبMQM leader came to senses after fainting مغل کا کہنا تھا کہ رشید گوڈیل نے مجھ سے بات کی ہے اور آسمان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے میں بچ گیا ہوں اور میں جانتا ہوں کے میں ہسپتال میں موجود ہوں۔

Leave a Reply