الطاف پھر باز نہ آیا۔

تازہ ترین) ایم کیو ایم کو قائد الطاف حسین نے کراچی میں رینجرز آہریشن کے متعصبانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی فورم پر اس کو اپنی جماعت کےMQM leader termed Karachi operation hateful خلاف ثابت کر سکتے ہیں۔ پارٹی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کچھ لوگ آپریشن کا رخ ہماری طرف موڑنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس کے بعد انہوں نے جنرل رحیل سے درخواست کی کہ وہ ایم کیو ایم کے خلاف نا انصافیوں کا نوٹس لیں۔

Leave a Reply