دھونی کی 10 ہزار فٹ کی بلندی سے پہلی چھلانگ

تازہ ترین) بھارتی کرکٹ ٹیم کے نامور کپتان مہندر سنگھ دھونی ان دنوں پیراٹروپر بننے کی تربیت حاصل کررہے ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق دھونی نے MS dhoni jumped form 10,000 feetآگرہ کے مال پورہ ٹریننگ سنٹر میں اے این 32 ائیر کرافٹ سے10 ہزار فٹ کی بلندی سے  چھلانگ لگائی ۔ پیراٹروپر بننے کے لیئے دھونی کو مزید 4 مرتبہ 10ہزار فٹ کی بلندی سے کودنا ہو گا۔ بھارتی فوج نے مہندر سنگھ دھونی کو فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کا اعزازی عہدہ دے رکھا ہے اور انھیں انہی کی خواہش پر گزشتہ 2 ہفتوں سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے کی تربیت دی جا رہی ہے۔

Leave a Reply