پاکستان کے معروف سائنسدان نے بڑی خوشخبری سنا دی۔

تازہ ترین) تھر پارکر کے انڈر گرائونڈ کول گیسی فکیشن پروجیکٹ سے بجلی کی پیداواری لاگت میں 20 فیصد کمی کے انتظامات کر لئے گئے ہیں۔ اس کےMubarak introduces new project for electricity لئے نئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے زریعے پرجیکٹ کی استعداد کار 34 فیصد سے بڑھ کر 51 فیصد ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پروجیکٹ میں تیار ہونے والی بجلی کی پیداواری لاگت 7 روپے فی یونٹ سے بھی کم ہو گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here