محمد حفیظ سی آئی اےپہنچ گئے

تازہ ترین) پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ نے اپنے ساتھ ہونے والے فراڈ کے حوالے سے ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک سے ملاقات کی ہے ۔ محمد حفیظ Muhammad Hafeez went to CIAکا کہنا تھا کہ انھوں نے ڈیفنس فیز 8 میں پلاٹ کی خریداری کے لیئے رقم پراپرٹی ڈیلر کاشف کو دی لیکن 2 سال کا طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود انھیں نہ تو پلاٹ ملا ہے اور نہ ہی رقم واپس۔ ایس پی سی آئی اے سے ملاقات میں محمد حفیظ نے ملزمان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ بھی  کیا ہے ۔

Leave a Reply