،،،،،،،،بلدیاتی الیکشن کے لیے تیاریاں عروج پر

تازہ ترین—– ایلکشن کے آتے ہی تیاریاں اپنے عروج پر ہر گلی شہر میں صرف ہے ایلکشن کی بہار بلدیاتیelection
ایلکشن 2015جو کہ بروز ہفتے کو الیکشن کا پہلہ مرحلہ شروع ہونے والا ہے-اور اس حوالے سے پولنگ کے  لیے ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا ہے-

پنجاب کے 12اضلاع اور سندھ کے 8اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کل

میدان مِن اترے گے- جسمیں 2کڑوڑ 47لاکھ ووٹرز اپنا حق رائے استعمال کریں گے دونوں صوبوں میں پولنگ کے روز مقامی سطح پر عام تعطیل ہو گی،بلدیاتی انتخابات کےپہلے مرحلے کے لیے 20اضلاع میں انتخابی مہم گزشتہ رات بارہ بجے ختم ہو گی-

 تاکہ لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں- اکتیس تاریخ کو  بروز ہفتے کو ہونے والے پنجاب بلدیاتی الیکشن کا پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا ہے- جو کہ صبح ساڑھے سات سے شام ساڑھ پانچ بجے تک ہو گیا ہے – پولنگ کا وقت بڑھانے کی وجہ ہی ہے کہ لوگ ٹھیک طرح اپنا حق استعمال  کر سکے-

اور اس حوالے سے پولنگ سٹیشن پر بیٹھنے والوں کو بھی جلدی آنے کا آرڈر جاری کر دیا گیا ہے- لاہور سمیت پنجاب کے بارہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہو گے – اکتیس اکتوبر کو پتا چلے گا کون کتنے پانی میں ہے- یہ تو اب الیکشن ہونے کے بعد آنے والے نتیحے سے ہی پتہ چل جائے گا-

پنجاب میں  بلدیاتی ایلکشن میں بیلٹ پیپر ،وائٹ بیلٹ پیپر جنرل کونسل اور مونسپل کمیٹی کے لیے جبکہ نیلا بیلٹ پیپر چیرمین اور وائس چیرمین کے لیے اورسندھ میں چیرمین اور وائس چیرمین کےلیےسبز بیلٹ پیپر اور جنرل کونسل کے لیے بیلٹ پیپر آف وائٹ جبکہ ضلع کونسل،مونسپل ہا ٹاون کمیٹی کے لیے  نیلے رنگ کا منتخب ہوا ہے-

Leave a Reply