Breaking NewsPakistan باپ کا استعفیٰ منظور۔بیٹی کو وزارت مل گئی۔ August 17, 2015 FacebookTwitterPinterestWhatsApp تازہ ترین) باپ سے استعفیٰ لے کر بیٹی کو وزارت سے نواز دیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر ماحولیات مشاہد خان سے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اور فوج پر تنقید کرنے کی وجہ سے استعفیٰ لے لیا گیا اور ان کی بیٹی کو ان کے منصب پر بٹھا دیا گیا۔