پرویز مشرف کیس۔۔۔دوبارہ تفتیش کا حکم

Musharraf case again open

تازہ ترین)خصوصی عدالت نے مشرف سنگین غداری کیس کی دوبارہ تفتیش کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے ایف آئی اے کو ازسرنو تحقیقات کر کے رپورٹ17دسمبر سے پہلے جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔عدالت نے کہا ہے کہ پرویز مشرف ،شوکت عزیزاور جسٹس (ر)عبدالحمیدکے دوبارہ بیانات ریکارڈ کئے جائیں،کیس کی اگلی سماعت17دسمبر کو ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here