طبل جنگ بج گیا۔

تازہ ترین) وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنمائوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پٹی ٹی آئی کے خلاف الیکشن لڑا جائے گا۔ اجلاس میںMuslim league decides to fight election ایاز صادق اور سعدرفیق کو ینتخاب لڑنے کا مشورہ دیا گیا۔  وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عوام کو ابھی بھی مسلم لیگ پر اعتماد ہے اور ہم پی ٹی آئی کے خلاف عوامی عدالت میں جایئں گے۔

Leave a Reply