،،،،،،،،قدرتی نعمت کے بارے میں جانیے

تازہ ترین — سرسوں کا تیل ایک قدرتی نعمت ہے جو کہ ہمارے لیے نہایت مفید اور فائدے مند ہے اور اس سےmustered oil کیوں نہ فائدہ اٹھایا جائے اور اس سے بے شمار فاَئدے حاصل کیے جائے- سرسوں کا تیل نہ صرف بالوں کے لیے استعمال ہوتا ہے بلکہ کھانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے جو کہ کھانوں میں ذائقہ بڑھاتے ہیں سردیوں میں سرسوں کا تیل مھچلی کے لیے بھی اسعمال ہوتا ہے جو ذائقہ کو بڑھاتا ہے-

سرسوں کے تیل کو مسٹرڈ پیسٹ کے نام سے بھی استعمال کیا جاتا ہے جو کہ کھانوں میں ذائقے کے ساتھ صحت کے لیے بھی فائدے مند ہے-

 سرسوں پاکستان کی فصل ہے۔موسم بہار میں اس کے پھول نکلتے ہیں جوزرد رنگ کے ہوتے ہیں۔یہ پھول بہت خوبصورت ہوتے ہیں اور موسم بہار کی رونق میں اس سے اضافہ ہوتا ہے ۔ان پھولوں کے اندر بیج بنتے ہیں ان بیجوں میں سے تیل نکالا جاتا ہے جوسرسوں کاتیل کہلاتا ہے۔

سرسوں کا تیل مختلف قسم کی ادویات میں بھی استعمال ہوتا ہےسرسوں کاتیل ایک بہترین خوردنی اشیاء سمجھا جاتا ہے۔آیوروید میں سرسوں کے تیل کو تمام تیلوں میں سے سب سے فائدے مند تصور کیا جاتا ہے-۔ سرسوں کے تیل میں کولیسٹرول کی سطح کم ہونے کی وجہ سے دل کی بیماریوں میں بھی یہ فائدہ مند بتایا جاتا ہے۔ آیوروید کے مطابق سرسوں کے تیل کی افادیت بہت ہے۔

جوکہ سرسوں کے تیل میں سیندھانمک ملاکر صبح شام دانتوں پر لگانے سے دانتوں سے خون آنا بند ہو جاتا ہے-

زکام ہونے پر یا ناک بند ہونے پر2بوندیں سرسوں کا تیل ناک میں ڈالنے سے  سانس زور سے کھینچنے پر بند ناک کھل جاتی ہے

پیروں کے تلووں اور انگوٹھوں میں سرسوں کا تیل لگاتے رہنے پر سکون نیند آتی ہے۔

 رات کو ہاتھ پاؤں میں تیل لگا کرسونے سے مچھر نہیں کاٹتے ہیں۔

سردی کے موسم میں دھوپ میں بیٹھ کرسبھی عمر کے لوگوں کو تیل کی مالش ضرور کریںاور  بچوں کو دھوپ میں لٹا کرسرسوں کے تیل کی مالش کرنے سے بچے ایکٹیو ہوتے ہیں۔

Leave a Reply