متحدہ کی رکنیت معطل کر دی گئی۔

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان اور لندن کی رابطہ کمیٹی نے مشترکہ اجلاس کے بعد پارٹی رہنما رئوف صدیقی کی تنظیمی رکنیت معطل کر دی، رابطہ کمیٹی کےMuttahida suspends the membership of Siddiqui مطابق رئوف صدیقی ذہنی اور نظریاتی طور پر مفلوج ہو چکے ہیں،آئندہ انہیں کسی بھی تنظیمی اجلاس،جلسہ یا فکری و تربیتی نشست میں ہرگز مدعو نہیں کیا جائے گا تاہم وہ رکن صوبائی اسمبلی کی حثیت سے اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here