دھاندلی کامسئلہ اب تک حل نا ہوسکا

NA 118 reportلاہور (تازہ ترین) این اے ۱۱۸ کی فرانزک رپورٹ سے متعلق نادرہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے اپنا بیان قلم بند کرواتے ہوئے کہا کہ این اے ۱۱۸ میں ۱۲ ہزار سے زائد ووٹ ناقابل شناخت ہیں جبکہ ۳۲۷۰ بوگس شناختی کارڈ کی نشاندہی بھی کی گئی۔ عدالت نے دونوں فریقین کے وکلا کو ۱۵ اگست کو حتمی بحث کے لیے بلا لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here