پنجاب میں وزیروں کی شامت آگئی۔

تازہ ترین) قومی احتساب بیورو اور ایف آئی اے نے پنجاب بھر کے منتخب ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی اور سینیڑرز کو ملنے والی تعمیراتی گرانٹ کے NAB and FIA be active in Punjabبارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پنجاب کے 80 فیصد کے لگ بھگ ممبران تعمیراتی کاموں میں ٹھیکہ داروں سے باقائدہ بھتہ وصول کرتے رہے ہیں۔ جس میں سول اداروں کے افسران بھی ملوث پائے جا رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ آئیندہ چند دنوں میں پنجاب کے بعض اہم بیوروکیٹس کے ساتھ ساتھ ممبران اسمبلی کی گرفتاری بھی عمل میں آ سکتی ہے۔

Leave a Reply