پنجاب کی باری بھی آگئی۔

تازہ ترین) نیب پنجاب نے کاروائی کرتے ہوئے پولیس انسپکٹر امد علی گورائیہ کو گرفتار کر لیا۔ نیب کے مطابق انسپکٹر پر کرپشن اور کروروں روپے مالیت NAB arrests inspector in corruption caseکے اثاثے رکھنے کا الزام ہے۔ دوسری جانب ڈی جی نیب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بھی کرپٹ لوگوں کے خلاف گیھرا تنگ ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب نے کاروائی کرتے ہوے 25 ارب وصول کر لئے ہیں۔

Leave a Reply