نیب کا رروائی کے لئے تیار

اسلام آباد(تازہ ترین)ڈائریکٹر جنرل نیب پنجاب میجر (ر) سید برہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بھی بڑے لوگوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نیبNAB is ready to take action نے اب تک جعلسازوں سے25 ارب روپے وصول کرکے متاثرین کو ادا کئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز لاہور اسٹاک ایکسچینج کے سابق صدر نوشیر ایف دستور کے فراڈ کیس میں 200 متاثرین کو تقریباً 27 ملین روپے کے چیکوں کی واپسی کی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply