نبیل گبول نے سنسنی خیز انکشاف کر دیا۔

تازہ ترین) رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے سے متعلق بات کرتے ہوئے نابیل گبول کا کہنا تھا کہ جن لوگوں سے مجھے خطرات تھے ان سے ایم کیو ایم کے دئگرNabeel reveals the hand behind Godial incident لوگوں کو بھی خطرات ہیں جن میں رشید گوڈیل اور فاروق ستار بھی شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ رشید گوڈیل کے پارٹی اختلافات بھی چل رہے تھے جس کے روز ان کو دس روز قبل پارلیمانی لیڈرشپ سے بھی ہٹا دیا گیا ان کا کہنا تھا کہ اس پہلو کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ یہ کوئی اندرونی کاروائی بھی ہو سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here