نادرہ نے اعطراف کر لیا۔

تازہ ترین) نادرا حکام نے جعلی شناختی کارڈ کے اجرا میں ملوث ہونے کا اعطراف کر لیا ہے۔ چیئرمین کا کہنا ہے کہ حساس تنصیبات سے کئی غیر ملکی nadra confesses to issue fake cnic (2)
پکڑے گئے ہیں جن کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ تھے۔ ایجنسیز غیر ملکیوں کو تریس کرتی ہیں اور نادرا ان کو شناختی کارڈ جاری کر دیتا ہے۔

Leave a Reply