،،،،،،،بھارتی نریندر مودی کی امدادی پیشکش

تازہ ترین—- بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پیشکش کردی ہےبھارتی وزارتِ narander modiخارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان میں زلزلے سے متاثرہونے افراد کی مدد کے لیے ہم تیارہیں پاکستان ، افغانستان اور بھارت میں سب کی خیریت کیلئے دعاگو ہوں۔۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ کی شدت5.3ریکارڈ کیا گیا- جنوبی پنجاب کے شہروں می زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں- زلزلے  سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا  لیکن زلزے سے دیواروں کو جانی نقصان پہنچا جبکہ زلزلہ کی شدت پانچ اعشاریہ تین ریکارڈ  کی گئ- ملتان ، مظفر گڑھ ، وہاڑی ، بہاول پور ،رحیم یارخان ، ڈی جی خان ، راجن پور ، جام پور ، چنیوٹ سمیت جنوبی پنجاب کے کئ شہروں میں زلزے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔

 زلزلے کے باعث لوگ اپنے گھروں سے باہر آئے تاہم زلزلے سے گھروں کوتھوڑا نقصان ہوا- زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ شدت پانچ عشاریہ تین ریکارڈ کی گئی جبکہ اسکا مرکز فورٹ منروسے جنوب مشرق کی جانب تھا

Leave a Reply