،،مودی کی آمد پر کشمیر کرفیو جاری کر دیا گیا ،تعلیمی سرگرمیا ں معطل

سری نگر (تازہ ترین ) مودی کی کشمیر آمد ہر تو وہاں کرفیو جاری کر دیا گیا- جگہ جگہ فج کی تعنیات کی گئیkashmir ہے- بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر پر  پرچم لہرایا جا رہا رہے ہیں- تعلیمی ادارے بند اور ٹرانسپورٹ بھی بند کر دی غءی ہےے کشمیرمودی سرینگر کشمیر کرکٹ سٹیڈیم میں لوگوں سے خطاب کریں گے- کئی حلقوں نے الزام عائد کیا ہے کی حکومت مودی کی ریلی میں شرکت کے لیے کے لیے سرکاری ملازمین پر دباو ڈال رہی ہے- حکومت نے یونیورسٹی کی سطح پر امتحانات اور ملازمتوں کے حوالے سے انٹرویو بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں- سیاہ پرچم لہرانے اور مودی مخالف احتجاج کی قیادت کرنے پر بھارتی سکیورٹی فورسز نے راشد انجینئر سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ مودی کی آمد پر سکیورٹی کے حوالے سے پوری وادی میں لینڈ لائن،موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے ۔

۔

Leave a Reply