سردار ایاز صادق بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔

اسلام آباد(تازہ ترین) قومی اسمبلی میں ایوان زیریں کا اجلاس 2ماہ 22 دن کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوayaz sadiq نے جارہا ہے۔ جس میں سردار ایاز صادق بطور رکن قومی اسمبلی آج حلف اٹھائیں گے- ایاز صادق کو حکمران جماعت کی طرف سے ایک بار پھر اسپیکر کا امیدوار بنانے کا امکان ہے،لیکن تحریک انصاف اس میدان میں اپنی وکٹ نہیں اڑانا نہیں چاہتی جبکہ  شفقت محمود جو کہ  اسپیکر شپ کے لیے نامزد ہوئے ہیں- استعفہ واپس لینا تھا وہ بھی آج ایم کیو ایم کے ارکان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔  آصف حسنین اور خالد مقبول صدیقی کے پاکستان سے باہر ہیں اور ان کے استعفوں کی درخواستیں واپس جمع نہیں کرائی گئی-

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے۔ حکمراں جماعت اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اسپیکر کا انتخاب متفقہ رائے سے کرانے کے لئے کوشاں ہیں۔ ادھر حکمران جماعت نے اتحادیوں سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی اسپیکر کے متفقہ امیدوار کے لیے پس پردہ رابطے کیے ہیں، فاٹا کے ارکان کو بھی امیدوار نہ کھڑا کرنے کے لئے راضی کیا جارہا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے 24میں سے 22ارکان بھی آج کے اجلاس میں شریک ہوں گے-

 شفقت محمود اسپیکر شپ کے لیے نامزد ہوئے ہیں- لیکن اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ چاہتے ہیں کہ اسپیکر کا انتخاب اتفاق رائے سے بلا مقابلہ کیا جائے۔ ادھر حکمران جماعت نے اتحادیوں سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی اسپیکر کے متفقہ امیدوار کے لیے پس پردہ رابطے کیے ہیں، فاٹا کے ارکان کو بھی امیدوار نہ کھڑا کرنے کے لئے راضی کیا جارہا ہے-

Leave a Reply