تازہ ترین) نیٹو کے رکن ممالک اعراق مین شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف لڑائی میں مصروف ملکی افوج کو مضبوط بنانے کے لئے اقدامات پر متفق ہو گئے ہیں۔ نیٹو کا کہنا ہے کہ اعراقی افواج کی معاونت کے معاہدے کے تحت وہ عسکری تربییت،سائبر،دفاع اور سکیورٹی کے شعبے میں اصلاحات سمیت تقریباً سات اہم شعبوں میں تعاون کرے گا۔ جاری ہو نے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اعراقی فوج کی تربییت ترکی اور ادرن مین ہو گی۔