نوازشریف پھنس گئے۔ اے این پی سے رابطہ

تازہ ترین) وزیر اعظم نوازشریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی حاجی غلام احمد بلور نے ملاقات کی جس میں قومی اہمیت سے متعلق امورNawaz in trouble کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور غلام احمد بلور نے نوازشریف کے ضمنی اتخابات میں جانے کے فیصلے کو سراہا جس پر نوازشریف نے کہا کہ ہم عوام کی عدالت میں جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔

Leave a Reply