نواز شریف کا یومِ آزادی کے موقع پر نریندر مودی کو خط

Nawaz sharif greets Nerandra Modiاسلام آباد( تازہ ترین) وزیرا عظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مبارک باد دی ہے ۔ ترجمان وزیرا عظم ہاؤس کے مطابق وزیرا عظم نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔ جس میں نریندر مودی اور بھارتی عوام کو بھارت کے یوم آزادی کی مبارک باد دی گئی ہے۔ گزشتہ روز بھارتی وزیر اعظم نے بھی پاکستان کے یوم آزادی پر مبارک باد دی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here