وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد

تازہ ترین — وزیراعظم نواز شریف نے شارجہ ٹیسٹ جیت کر سیریز میں فتح حاصل کرنے پر قومی کرکٹ ٹیمprime minister کو مبارکباد دی ہے- وزیراعظم نواز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹیم مستقبل میں بھی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھے گی اور ملک و قوم کا نام روشن کرتی رہے گی۔ جیت کا سہرا پاکستان کی ٹیم کے سرپرسج گیا

پاکستان شارجہ ٹیسٹ جیت گیا -جیت پاکستان کی ہوئی- پاکستان نے خوب جوش وخروش سے کھیلا اور کامیابی کی کرن اپنے نام کر لی- پاکستان یہ ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے ساتھ کھیل رہا تھا – جس میں پاکستان کو فتح ہوئی – پاکستانی تیم نے اپنے ملک کا نام روشن کیا – اس سے پاکستان کی میچ میں بھی گرفت مضبوط ہوگئی ہے اور میچ میں بھی پاکستان کی کامیابی یقینی ہے-

Leave a Reply