تازہ ترین— وزیراعظم کا لودھراں میں خطاب ،خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کسانوں سے ہم مہبت کرتے ہیں ہم کسانوں کی خدمت عبادتوں سمجھ کر کرتے ہیں کسان کے لیے بجلی کو اور مزید سستا کر دیں گے- کسانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں گی- ان کا مزید کہنا تھا کہ روکاوٹیں نہ آتی تو کسان پیکج پر عمل کرچکا ہوتا،کسانوں سے جھوٹ نہیں بول رہے ہیں ان کی خدمت کرنا ہمارا فرض ہے-