،،،،،فیس بک کے نیو ایپ

تازہ ترین—–  فیس بک اور واٹس ایپ میں ہرلمحے نئی تبدیلیاں اور فنکشن آ رہے ہے اورنیو فیچرز اس میں اید facebookہورہے ہیں جسکا اکثر فیس بک صارف پتا ہی نہیں ہیں جب کہ ان کے استعمال سے صارفین کئی مزید فائدے اٹھا سکتے ہیں۔ اور اپنی پسند کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں-
فیس بک نے حال ہی میں لائیو ویڈیو اسٹریمنگ فیچر لاونچ کیا ہے جس  کی مدد سے مشہور شخصیات اور عوام میں مقبول رہنما اپنی لائیو ویڈو فیس بک پر 1.5 ارب صارفین کو شیئرکر سکتے ہیں۔

منیشن ایپ متعارف کیا گیا ہے اس کے ذریعے اپنی تصاویر یا اپنی خاص باتیں شیئرکرنے سے پہلے اپنے اکاونٹ کی تصدیق کر سکتا ہے اس کے لیے ایک فارم پر کرنا پڑتا ہے-

وٹس ری بوٹ کرنے کی سہولت بھی ہے  جو کہ صارف اپنے نوٹس کو نہ صرف بلاگ کی طرح بنا سکتا ہے بلکہ اس کے ٹاپ پراپنی بڑی تصویر بھی لگا سکتا ہے۔ اور دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکتا ہے-
360 ڈگری ویڈیو کی مدد سے صارف کسی بھی ویڈیو کو 360 ڈگری یعنی مکمل اسکرین پر دیکھ سکے گا ۔

 اب فیس بک نے اپنے صارفین کو سہولت فراہم کردی ہے کہ وہ پروفائل تصویر کی جگہ اپنی مختصر ویڈیو بھی لگا سکتے ہیں جب کہ صارف مختصر وقت کے لیے اپنی کوئی بھی تصویر پروفائل پکچرز کے طور پر لگا سکتا ہے جو ایک مخصوص وقت کے بعد پرانی تصویر سے بدل جائے گی۔ صارفین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی یہ فیچر کام نہیں کر رہا۔
اگر آپ کسی کو نا پسند کرتے ہیں تو فیس بک نے صارفین کے ڈس لائیک یا ناپسندیدہ بٹن کا آپشن دینے  کی خواہش پوری کر ہی دی لیکن براہ راست آپ ڈس لائیک نہیں کر سکیں گے بلکہ اس کی بجائے آپ اپنے کسی چیز کے بارے میں آپشن دے گے جیسے ناراض ہیں ہا خوش ہیں وغیرہ۔
سرچ ویڈیو بھی فیس بک نے اپنے صارف کو مزید سہولت دینے کے لیے سرچ ویڈیو سے ملتی جلتی دیگر ویڈیو کی ایپ متعارف کرا دی ہے جس کی مدد سے صارف نے جس ویڈیو کو اپنی نیوز فیڈ پر ایک بار تلاش کیا ہو گا اس جیسی دیگر ویڈیوز بھی سامنے آجائیں گی۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ یہ ایپ ابھی ٹرائل بنیادوں پر متعارف کرایا جا رہا ہے۔
انسٹنٹ آرٹیکلز اس ایپ کی بدولت صارف اپنے موبائل پر کسی بھی خبر کو 10 گنا زیادہ تیزی سے لوڈ کرسکتا ہے جب کہ اس کے علاوہ نقشے، تصاویر کو زوم کرنے، آٹو پلے اور ویڈیو اور آڈیو کیپشن کی سہولت بھی اس میں شامل ہے۔

اب فیس بک صارفین کو بہت زیادہ آپشن دیئے گئے ہیں جس کے ذریعے آپ بہت سی معلومات اور اپنی پسندیدہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں

Leave a Reply