قومی شناختی کارڈ کے لئے نادرا کی نئی پالیسی۔۔۔

new changing in id card...

تازہ ترین) قومی شناختی کارڈ کے لئے نادرا کی نئی پالیسی متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے جسکا اطلاق 23 نومبر سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نادراکی جانب سے نئی سامنے آنےوالی پالیسی کے مطابق تاریخ پیدائش کے لئے کمپیوٹرائزڈ برتھ سرٹیفکیٹ بھی پیش نہیں کرنا پڑے گا‘پاکستانی شہری اب20روپے کے اسٹامپ پیپر کے ذریعے قومی شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات میں تبدیلی کرا سکیں گے اورانہیں اضافی دستاویزات کی ضرورت نہیں ہو گی‘

مزید پڑھیں واردٹیلی کام موبی لنک میں ضم

گریڈ 17کے افسر سے فارم کی تصدیق بھی نہیں کروانا پڑے گی اور اب ہر شناختی کارڈ ہولڈر تصدیق کر سکے گا‘شناختی کارڈ میں نام کی تبدیلی کے لیے اخبار میں اشتہار کی پابندی بھی ختم کر دی گئی ہے ‘صرف بیان حلفی سے نام تبدیل ہو سکے گا۔

مزید پڑھیں شاہد آفریدی نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

واضح رہے کہ نادرا کی طرف سے عوام کو متعد سہولیات فراہم کی گئی ہیں جن میں نادرا سمارٹ کارڈ

a

آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت

nadra

اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کے لیے قومی شناختی کارڈ

h

خواتین۔معذور اور ضعیف افراد کے لیے سہولیات

d

مزید پڑھیں اہم معلومات جو بیرن ملک پاکستانیوں کے لیے ضروری

Leave a Reply