نئے چیف جسٹس چھا گئے

Applauseable task of chief justiceاسلام آباد(تازہ ترین)گزشتہ روز  سپریم کو رٹ آف پاکستان  کے چیف جسٹس مقرر ہونے والے جسٹس جواد ایس خواجہ  نے منفرد ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے حکومت کی طرف سے ملنے والے تما م پروٹوکول واپس کر دیا   اس کے ساتھ ساتھ بلٹ پروف گاڑی   اور وی وی آئی پی سکواڈ بھی واپس کر دیا۔انہوں نے کہا کہ وہ  صرف بطعر جج حاصل سکیورٹی  اور گاڑی اپنے پاس رکھیں گیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ سادگی پسند ہیں تو انھیں ایسے ہی رہنے دیا جائے  اسلیے انہوں نے چیف جسٹس ہاوس جانے سے بھی انکار کر دیا۔وہ صرف چا ہتے ہیں کے لوگوں کو جلد سے جلد انصاف ملے اور مقدمات کا غیر ضروری التواء نہ ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here