بھارت کا نیا ڈرامہ

اسلام آباد (تازہ ترین)بین الاقوامی طور پر بدنامی سے بچنے کے لئے بھارت مذاکرات سے براہ راست انکارکے بجائے مصروفیات کا بہانہ بنا کر بچنے کیNew conspiracy of India کوشش کررہا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے مزاکرات کے بارے میں باقاعدہ انکار نہیں کیا ہے لیکن اگلے ایک 2 روز میں بین الاقوامی مصروفیات کا بہانہ بنا کر بھارت مذاکرات کو ری شیڈول کرنے کی پیش کش کرسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی سفارتخانے کو آگاہ کیاگیا ہے کہ اگلے چند روز میں کیونکہ بھارت میں بین الاقوامی شخصیات کے دورے کا امکان ہے اس لیے پاکستان کو مذاکرات کی تاریخ میں تبدیلی پر آمادہ کیاجائے۔ایک نجی چینل کے مطابق  یہ محض ایک بہانہ ہے اور بھارت کسی طور پر مذاکرات سے بچنا چاہتا ہے

Leave a Reply