خبرناک کا نیا میزبان کون؟

New host of khabarnak. اسلام آباد (تازہ ترین)آفتاب اقبال کے چھوڑنے کے بعد جیوز نیوز کے مشہور انفوٹینمینٹ پروگرام خبرناک  کے نئے میزبان کا نام جیو نیوز کی طرف سے بتا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خبرناک کی میزبانی اب  نعیم بخاری کریں گے جو پہلے ڈان نیوز میں اینکر پرسن رہ چکے ہیں۔آفتاب اقبال کے جیونیوز چھوڑ کر ایکسپریس جوائن کرنے کے بعد سے عابد علی اس پروگرام کی پیزبانی کر رہے ہیں۔لیکن چونکہ نئے میزبان کا انتخاب کر لیا گیا ہے تو ستمبر 2010 کو شروع ہونے والی اس پروگرام کی میزبانی اب نعیم بخاری کریں گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here