نیا بلدیاتی الیکشن سیٹ اپ بنانے پر غور

لاہور(تازہ ترین )بلدیاتی الیکشن میں نیا سیٹ اپ اپنانے کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے- حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے تیسرےprovincial election مرحلے کو مکمل ہونے کے بعد نیا بلدیاتی سیٹ اپ اپنانے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے- جس کے مطابق میئر اور ڈپٹی میئر، چیئرمین وائس چیئرمین کے علاوہ مخصوص نشستوں پر انتخابات کے بعد صوبہ بھر ڈی سی او کا عہدہ ختم کرکے ڈپٹی کمشنر کو ضلع کا سربراہ بنایا جائیگا ۔ بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے امیدوار جو ضلعی حکومت بنائیں گے اس میںڈپٹی کمشنر کا عہدہ انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا اور بلدہاتی سیٹ اپ میںضلع کونسل کے متعدد اقدامات کی نگرانی بھی ڈپٹی کمشنر ہی کرے گا۔

Leave a Reply