پاسپورٹ کیلئے آن لائن سسٹم متعارف

New system for passport is introducing

تازہ ترین)قومی اسمبلی کےاجلاس کے دوران  وفاقی وزیرِ داخلہ کا کہنا تھا کہ اب لوگوں کی سہولت کے لئے پاسپورٹ کا آن لائن سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے،  ہے جب کہ (ن) لیگ کی حکومت سےقبل پاسپورٹ عملہ ایوان صدراوراعلیٰ حکام کےگھرجاتاتھا تاہم اب پاسپورٹ کے حصول کے لئے وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کرتے ہوئے کراچی، لاہور، راولپنڈی اوراسلام آباد میں پاسپورٹ کی گھر پر ترسیل کا عمل شروع کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاسپورٹس کی تجدیدی مدت 5 سے بڑھا کر 10 سال کر دی گئی ہے، سندھ ،بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں نئےپاسپورٹ آفس قائم کئےجارہےہیں اورعملے کو اچھی کارکردگی پر ترقی دی جائے گی۔

Leave a Reply